Meal Seç / Sure Seç

الْإِنْشِرَاح Suresi

(URDU) QURAN


94 - الْإِنْشِرَاح
        
1. کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے) کشادہ نہیں فرما دی
2. اور ہم نے آپ کا (غمِ امت کا وہ) بار آپ سے اتار دیا
3. جو آپ کی پشتِ (مبارک) پر گراں ہو رہا تھا
4. اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ) بلند فرما دی
5. سو بیشک ہر دشواری کے ساتھ آسانی (آتی) ہے
6. یقیناً (اس) دشواری کے ساتھ آسانی (بھی) ہے
7. پس جب آپ (تعلیمِ امت، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے) فارغ ہوں تو (ذکر و عبادت میں) محنت فرمایا کری
8. اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جایا کریں
KURAN uygulamasını telefonunuza siz de yükleyin: