(URDU) QURAN SURE SEÇİNİZ
(URDU) QURAN |
105 - الْفِيل |
1. | کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک ک |
2. | کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیاo |
3. | اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئےo |
4. | جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے |
5. | پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دی |