(URDU) QURAN SURE SEÇİNİZ
(URDU) QURAN |
| 108 - الْکَوْثَر |
|
| 1. | بیشک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے |
| 2. | پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے) |
| 3. | بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگ |