(URDU) QURAN SURE SEÇİNİZ
(URDU) QURAN |
| 112 - الْإِخْلاَص |
|
| 1. | (اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے |
| 2. | اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے |
| 3. | نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے |
| 4. | اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے |