Meal Seç / Sure Seç

التِّيْن Suresi

(URDU) QURAN


95 - التِّيْن
        
1. انجیر کی قَسم اور زیتون کی قَسم
2. اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قَس
3. اور اس امن والے شہر (مکہ) کی قَس
4. بیشک ہم نے انسان کو بہترین (اعتدال اور توازن والی) ساخت میں پیدا فرمایا ہے
5. پھر ہم نے اسے پست سے پست تر حالت میں لوٹا دی
6. سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے
7. پھر اس کے بعد کون ہے جو آپ کو دین (یا قیامت اور جزا و سزا) کے بارے میں جھٹلاتا ہے
8. کیا اﷲ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے
KURAN uygulamasını telefonunuza siz de yükleyin: